پاکستان میں پیٹرول و ڈیزل کی کوئی قلت نہیں: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی
پاکستان میں پیٹرول و ڈیزل کی کوئی قلت نہیں: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی
رپورٹ 5CNنیوز
تفصیلات کے مطابق اوگرا نے پیٹرول اور ڈیزل کی شرٹیج سے متعلق افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کا بڑے ذخیرہ موجود ہے۔
ترجمان اوگرا عمران غزنوی کا کہنا تھا کہ ملک میں 18 اور 37 دنوں کی ڈیمانڈ کو پورا کرنے کے لیے پیٹرول و ڈیزل کے موجود ہیں
مزید کہنا تھا کہ پیٹرول کے مزید 1 لاکھ 1 ہزار میٹرک ٹن کے حامل بحری جہاز برتھ پر ہیں۔
ابھی ملک میں 50 فیصد پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل کے ذخائر ختم ہوگیا
Load/Hide Comments