IMG 20230101 WA0003 559

پاکستان میں نئے سال 2023 کا آغاز ہو گیا ہے۔
لاہور 5 سی این نیوز ویب
آدھی رات کے وقت ملک کے تمام بڑے شہروں میں نئے سال کی خوشی میں آتش بازی سے آسمان رنگین ہو گیا تھا۔

کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں آتش بازی کا آغاز ہوگیا۔ لوگ جوش و خروش سے نئے سال کا جشن منانے کے لیے سڑکوں پر جمع تھے۔ لوگ سال کے آغاز کا تہوار خوشی سے منا رہے تھے۔

لاہور میں بحریہ ٹاؤن، کراچی میں نمایش چورنگی اور دیگر شہروں کے مختلف مقامات پر نئے سال کی آتش بازی کا آغاز ہوگیا۔

سب سے پہلے نئے سال کا آغاز نیوزی لینڈ میں ہوا، اس کے بعد آسٹریلیا، شمالی کوریا اور دیگر ممالک میں

50% LikesVS
50% Dislikes

پاکستان میں نئے سال 2023 کا آغاز ۔ نیا سال مبارک ہو ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں