IMG 20230105 WA0065 534

پاکستان میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔
5CN نیوز اسلام آباد۔
پاکستان میں امریکی ڈالر کی قیمت حضرت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ آج بھی انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 17 پیسے بڑھ کر 227 روپے 12 پیسے ہو گیا ہے۔
گزشتہ روز ڈالر کی قیمت 226 روپے 95 پیسے تھا۔ اس کے علاوہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 236 روپے برقرار ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

پاکستان میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں