پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج 25 نومبر خواتین پر تشدد و ظلم کے خاتمے کادن منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج 25 نومبر خواتین پر تشدد و ظلم کے خاتمے کادن منایا جا رہا ہے۔ اس مخصوص دن مقصد خواتین پر ذہنی اور جسمانی تشدد اور ان کے دیگر مسائل سے کے بارے آگاہی مہیا کرنا ہے۔خواتین کو محفوظ اور تشدد و ظلم سے پاک ماحول مہیا کرنا پورے سوسائٹی کی ذمہ داری ہے۔
اس دن کو منانے کا مقصد خواتین کے حقوق اور جسمانی ظلم کے خلاف آگاہی فراہم کرنا ہے
اس دن کے موقعے پر ہماری 5CN میڈیا گروپ کا اپنے چاہنے والوں کو پیغام ہے کہ
خواتین پر تشدد و ظلم کا خاتمہ عمل درآمد اور ذہنیت بدلنے سے ہوگا
خواتین حضراتِ بھی کو اپنا فعال کردار ادا کرنا ہوگا
معمولی معمولی باتوں پر خواتین پر تشدد کرنا دنیا بھر میں عام ہوچکے ہیں
تفصیلات کے مطابق صرف %4 خواتین اپنے اوپر ہونے والے تشدد اور بربریت کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں
اسلام میں خواتین کو جو حقوق دیے ہیں ان کے مثال کہیں اور معاشرے میں نہیں ملتی
ہم سب کو اس عزم کا اعادہ کرنا ہے کہ خواتین پر تشدد و بربریت کی روک تھام اور ان کے حق حقوقِ کے تحفظ کے لئے بہتر اقدامات کیساتھ مسلسل جاری رکھیں