پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملہ کی تفتیش ، اہم انکشافات

WhatsApp Image 2022 11 04 at 11.22.42 AM 2 573

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملہ کی تفتیش ، اہم انکشافات .
گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم نوید کو تفتیش کیلئے لاہور چوہنگ سی ٹی ڈی سیل پہنچا دیا گیا۔ جہاں ان سے مزید تفتیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ملزم کے بیان کے بعد پولی گرافک ٹیسٹ کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا ہے اور ایف آئی آر میں مزید دفعات شامل کرنے پر بھی غور کیا رہا ہے۔
اب تک کے تفتیش کے مطابق ملزم عمران خان کو جان سے مارنا چاہتے تھے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں