پاکستان تحریک انصاف کے سینئر قیادت کی اہم اجلاس ، اسمبلی سے استعفیٰ نہیں ، تحلیل کرنے پر اتفاق
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر قیادت کی اہم اجلاس ، اسمبلی سے استعفیٰ نہیں ، تحلیل کرنے پر اتفاق
لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر قیادت کا اجلاس چیئرمین عمران خان کے زیر صدارت ہوا جس میں پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے شرکت کیں۔ اجلاس میں شاہ محمود قریشی ، اسد عمر ، فواد چوہدری ، علی امین گنڈاپور ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ، شیمیم نقوی ، ڈاکٹر یاسمین راشد ، قاسم سوری، عاطف خان۔ ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے دیگر سینئر رہنماؤں نے شرکت کیا۔ علی ظفر اور بابر اعوان نے شرکاء کو قانونی اور آئینی معاملات پر بریفننگ دی گئی اور اتفاق کیا گیا کی اسمبلی سے استعفیٰ نہیں بلکہ تحلیل کریں گے ۔
قانون ماہرین نے اجلاس کو بریفننگ دیتے ہوئے کہا کہ اسمبلی تحلیل کرتی ہے تو نگران حکومت تک موجوہ وزیر اعلیٰ ہی کام کرتے رہے گے۔ حکومت اور اپوزیشن نگران وزیر اعلیٰ کیلئے اتفاق نہ ہوا تو الیکشن کمیشن نگران وزیر اعلیٰ کیلئے فیصلہ کرے گی۔