Fawad chodhery 591

پاکستان تحریک انصاف کا صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ بدھ یا جمعرات تک کرنے کا فیصلہ ۔
اسلام آباد 5سی این۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ بدھ یا جمرات تک ہو جائے گا۔ جب صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہو جائیں گے تو پاکستان میں انتخابات کے علاؤہ کوئی دوسرا آپشن موجود نہیں ہے ۔ اگر صوبائی اسمبلیاں پنجاب ، خیبرپختونخوا ، سندھ اور بلوچستان کے تمام اراکین استعفی دیں گے۔ تو پاکستان میں 64 فیصد سیٹیں خالی ہو جائیں گے ۔ فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ پی ڈی ایم انتخابات میں جانا نہیں چاہتے ۔ لیکن ان کو گھسٹ کر لے جائیں گے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

پاکستان تحریک انصاف کا صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ بدھ یا جمعر ات تک کرنے کا فیصلہ ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں