پاکستان تحریک انصاف کا امریکی صدر جوبائیڈن سے بیان واپس لینے کا مطالبہ
اسلام آباد ( 5CN ) پی ٹی آئی لیڈرشپ نے امریکی جوبائیڈن سے پاکستان سے متعلق بیان واپس لینے کا مطالبہ۔ بتایا جا رہا ہے ٹوئٹر پر ترجمان پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا کہ صدر بائیڈن امریکی میں خود کی گرتی ہوئی ساکھ سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں، تبی اس نے پہلے سعودی عرب کو دھمکیاں دی اور اب پاکستان پر فلتو بیان دے ہے،
فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ ہماری امپورٹڈ حکومت کی لیڈرشپ کمزور ہوسکتی ہے لیکن پاکستانی قوم کمزورنہیں،امریکی صدر پاکستان کے بارے میں غیر ذمہ دارانہ بیانات کو واپس لیں
مزید یہ کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان کا ایٹمی پلانٹ بےترتیب ہونے کا الزام لگایا گیا،
Load/Hide Comments