Cricket 2 548

پاکستان بمقابلہ زمبابوے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022، پاکستان آج اپنا دوسرا میچ زمبابوے کے خلاف کھیلے گا

تفصیلات کے مطابق پاکستان گرین شرٹ آج زمبابوے کے خلاف 04 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں حاضر ہونگے
محمد وسیم کو ٹیم شامل کیاجا سکتا ہے، حیدر یا آصف علی ایک کو ڈراپ کر دیاجائے گا،
پاکستان اور زمبابوے کا ٹکراؤ آج آسٹریلیا کے شہر پرتھ ہوگا، میچ پاکستان وقت کے حساب سے شام 4 بجے شروع ہوگا

50% LikesVS
50% Dislikes

پاکستان بمقابلہ زمبابوے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں