Cricket ICC 509

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 , پہلا بڑا استعفیٰ
ویسٹ انڈیز کے ہیڈ کوچ فل سمنز ویسٹ انڈیز کے مایوس کن کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہو اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا
تفصیلات کے مطابق بتایا جارہے ہیں کہ اگلے ماہ آسٹریلیا کے ساتھ ٹیسٹ سیریز ختم ہوتے ہی مستعفی ہو جاوں گا

جاری شدہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے ویسٹ انڈیز کو سب سے کمزور ٹیم آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ سے شکست کھانا پڑا حالانکہ ویسٹ انڈیز دو مرتبہ آئی سی سی ورلڈ کپ کے چمپین رہے چکے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 , پہلا بڑا استعفیٰ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں