وزیر اعلیٰ کی خصوصی ہدایت پر دیامر میں سیلاب سے متاثر 9 اسکولز بحال ۔
وزیر اعلیٰ کی خصوصی ہدایت پر دیامر میں سیلاب سے متاثر 9 اسکولز بحال ۔
وزیراعلی گلت بلتستان خالد کے خورشید کی احکامات کی روشنی میں دیامر کے سیلاب سے متاثرہ 9 گرلز و بوائز سکول مقررہ وقت سے پہلے سے بحال کردیے گئے
واضح رہے کہ وزیر اعلی نےدیامر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے موقع پر سیلاب سے متاثرہ املاک بلخصوص سکولوں کی فوری بحالی یقینی بنانے کے لئے چیف گلگت بلتستان و دیگر تمام متعلقہ اداروں کو ہدایات دیں تھی۔ اس حوالے سے چیف سیکرٹری و دیگر تمام متعلقہ اداروں نے وزیراعلی کے احکامات پر بروقت عملدرامد یقنی بناتے ہوئے جی بی آر ایس کے زریعے یونیسکو کے تعاون سے 9 سکولوں کی بحالی یقینی بنائی۔
Load/Hide Comments