وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے آج اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے آج اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان۔
اسلام آباد 5 سی این۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے آج صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا۔ ۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ۔ صوبائی اسمبلی کی تحلیل کیلئے آج سمری گورنر خیبر پختونخوا کو ارسال کریں گے ۔ وزیر اعلیٰ نے مزید کہا اسمبلی ملکی مفاد میں تحلیل کر رہے ہیں ۔ انہو ں نے صوبائی وزراء ، بیوروکریٹس اور تمام اپوزیشن ارکان کا بھی شکریہ ادا کیا ۔ گزشتہ چار سال سے اسمبلی خؤش اسلوبی سے چلایا گیا۔ اور عوامی نمائندوں نے عوام کے مفادات کیلئے دن رات کوشاں رہا۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ جنرل الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف پورے ملک سے دو تہائی اکثریت سے جیتے گی۔ اور حکومت بنائے گی ۔
Load/Hide Comments