PM 586

اسلام آباد ۔ 5سی این۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان آج الوداعی ملاقات ہوگی۔ اور وزیر اعظم نے آرمی چیف کیلئے ظہرانہ بھی دیں گے۔ وزیر اعظم آج لاہور سے اسلام آباد پہنچ رہے ہیں ۔
واضح رہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 29 نومبر کو اپنے مدت ملازمت ختم ہونے پر رٹائرڈ ہو رہے ہیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

وزیر اعظم کا آرمی چیف کا الوداعی ملاقات. ظہرانہ بھی دیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں