وزیر اعظم عمران خان کا اعظم سواتی کے ساتھ ہونے والے ناانصافی پر سخت ردعمل
سابق وزیر اعظم عمران خان کا اعظم سواتی کے ساتھ ہونے والے ناانصافی پر سخت ردعمل ،
اعظم سواتی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا۔ کہ ان کے بیٹی کو، ان کے اور ان کے بیوی کی فیک ویڈیو بنا کر سینڈ کر دیا۔ اعظم سواتی کا گزشتہ دنوں آرمی چیف پر ٹیوٹ کرنے پر ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا تھا۔ اور ان کو ننگا کر کے مارا گیا تھا۔ انہوں نے آرمی کے دو افسران کے نام کیا تھا جو اسلام آباد میں پوسٹڈ ہے۔ انہوں نے ان کو ننگا کر کے مارا۔ جب اعظم سواتی کو ضمانت پر رہا کیا گیا تو انہوں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا بہت زیادہ انکشافات کیا تھا۔ انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان کو از خود نوٹس لینے کا بھی مطالبہ کیا تھا۔
آج اعظم سواتی نے آنسوؤں سے بھر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا۔ میری بیٹی کو میرا اور میری بیوی کی فیک ویڈیو بنا کر بھیج دیا ۔ اس پر وہ زار و قطار روتا رہا۔ اعظم سواتی ایک سنیٹر کو انصاف نہیں مل رہا تو اس ملک میں اور کس کو انصاف دے سکتا ہے ۔
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان ازخود نوٹس لیں اور یہ ان تمام اقدار کی صریح خلاف ورزی ہے یہ نہایت صدمہ انگیز ، پرلے درجے کی قابل نفرت و کراہت اور قابل مذمت ہے۔ خدا کرے کھبی کسی انسان کو اس سے نہ گزرنا پڑے۔ میری چیف جسٹس آف پاکستان سے استدعا ہے۔ کہ وہ اس خود نوٹس لیں