وزیراعظم نے عمران خان سے مذاکرات کیلے ٹیم تشکیل دے دی۔

PTI Vs Govt 630

حکومت نے لانگ مارچ کے حوالے سے وفاقی کابینہ کی کمیٹی تشکیل دیدی

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے لانگ مارچ کے حوالے سے 9 ارکان پر مشتمل کمیٹی بنائی ہیں جس کی سربراہی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کریں گے

تفصیلات کے مطابق کمیٹی میں ایاز صادق، خواجہ سعد رفیق، قمر زمان کائرہ، خالد مقبول صدیقی، میاں افتخار، مولانا اسعد اور مریم اورنگزیب شامل ہیں

کمیٹی عمران خان کی لانگ مارچ سے متعلق امن وامان اور سیاسی ٹیبل ٹاک کے لیے قائم کی گئی ہے،

مزید تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہم بات چیت کے لیے تیار ہے مگر کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دینگے

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں