ورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے صوبے میں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا

WhatsApp Image 2023 01 18 at 6.33.02 PM 477

ورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے صوبے میں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا
رپورٹ : چوہدری مجاہد حسین
لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 کے تحت ایڈمنسٹریٹرز بحال کیے گئے ہیں
بلدیات کے تمام تر اختیارات بیوروکریسی کے سپرد کردیے گئے
صوبے کی 11 میٹروپولیٹن کارپوریشنز کے سربراہ کمشنر ہوں گے
سیمی اربن علاقوں کی 11 ڈسٹرکٹ کونسلز کے سربراہ ڈپٹی کمشنرز ہوں گے
دیہاتی علاقوں کی 30 ڈسٹرکٹ کونسلز کے ایڈمنسٹریٹرز بھی ڈپٹی کمشنرز ہوں گے

یونین کونسلز کے سربراہ متعلقہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ہوں گے

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں