49605f73 ab6c 471c b8f3 890fb3126ab4 623

نیشنل سٹیڈیم کراچی کا نام تبدیل
لاہور: ( 5CN ) پاکستان کے شہر کراچی میں واقع نیشنل سٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا رکھ دیا گیا ہے
تفصیلات کے مطابق بتایا جارہے کہ یہ فیصلہ PCB کی جانب سے NBP کے ساتھ ناموں کے حقوق کے لیے 5 سالہ مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کرنے کے بعد کیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا نام کے حقوق کے معاہدے کے علاوہ پاکستان کے دیہی علاقوں میں ٹیلنٹ کو تلاش کرنے کے پاکستان کرکٹ بورڈ کے اقدامات کیے گئے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

نیشنل سٹیڈیم کراچی کا نام تبدیل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں