snowfall 562

نلتر برف تودہ کے نیچے دو نوجوان دب کر لاپتہ
تفصیلات کے مطابق اب تک تلاش جاری نلتربالا پلیس ہوٹل کے پاس برف تودہ کے نیچے دو نو جوان دب کر لا پتہ دونوں کا تعلق نلتر بالا سے ہے ایک کا نام زبیر ولد ریاض جب کہ دوسرے کی اب تک شنا خت نہ ہو سکی عوام کا آپنی مدد آپ کے تحت تلاش جارہی ہے

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

عوام نے حکومت اور ایف سی این اے کماںڈر سے تلاش کیلے سراغ رساں کتے فراہم کرنے کی۔اپیل

وزیرِ اعلیٰ خالد خورشید کا بھی نوٹس لیتے ہوئے ریسکیو انتظامیہ کو مدد کی حکم جاری کیے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

نلتر برف تودہ کے نیچے دو نوجوان دب کر لاپتہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں