نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کیئریئر پر ایک نظر ۔
نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کیئر پر ایک نظر ۔
لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر 2018 میں انہیں دو اسٹار کے عہدے پر ترقی دی گئی لیکن وہ پروموشن کے دو ماہ بعد اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا تھا۔
لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر ایک بہترین آرمی افسران میں شامل ہوتا ہے۔ عاصم منیر منگلہ میں آفسرز ٹرینگ اسکول کے پروگرام کے ذریعے پاکستان آرمی سروس میں شامل ہونے ۔ نئے آرمی چیف نے کمیشن حاصل کی۔ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتا ہے ۔ عاصم منیر نے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے کمانڈر میں کورکمانڈ ر کے طور پر فورس کامنڈ ناردرن ایریاز میں فوجیوں کی کمان کی ہے۔ 2017 میں لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ڈی جی ملٹری انٹیلیجنس اور بعد ازاں کچھ عرصہ کیلئے آئی ایس آئی کے سربراہ بھی بنا دیا تھا۔ آٹھ مہینے کے مختصر عرصے آئی ایس آئی کے چیف کے بعد ان کا تبادلہ جی ایچ کیو کوارٹر ماسٹر جنرل تعینات کر دیا گیا انہوں نے اپنے سروسز 26 نومبر مکمل ہو رہا تھا۔ اور آرمی چیف جنرل قمر باجوہ 29 نومبر کو رٹائرڈ ہو جائے گا۔ عاصم منیر کی ریٹائرمنٹ سے پہلے ان کو پاکستان فوج کا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ اور وزیر اعظم نے سمری صدر پاکستان کو ارسال کر دیا گیا ہے ۔۔