میری بیٹی کو جو ویڈیو مو صول ہوا ھے وہ ویڈیو اصلی ہے، اعظم سواتی
میری بیٹی کو جو وڈیو مو صول ہوا ہے وہ اصلی ہے، اعظم سواتی
تفصیلات کے مطابق اعظم سواتی کا سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری بیٹی کو جو ویڈیو مو صول ہوا ہے وہ اصلی ہے، ویڈیو اس وقت ریکارڈ کیا گیا جب میں کوئٹہ میں چیئرمین سینیٹ کا مہمان تھا،
ویڈیو بکل اصلی ہے بس اس میں کچھ چیزیں ایڈ کیے گئے ہیں
پی ٹی آئی کے ممبران اور سینیٹر اعظم سواتی نے ویڈیو کی تصدیق کی ہے کہ انکی فیملی کو بھیجی گئی ویڈیو اصلی ہےالبتہ چند چیزوں کا مزید اضافہ کیا گیا ہے۔
مزید یہ کہ افواہ جارہی کر رہے ہیں کہ ویڈیو جعلی ہے، حالانکہ ایسا نہیں ہے یہ ویڈیو جب میں کوئٹہ میںچیئرمین سینیٹ کے ہاں مہمان تھے دو دن کیلئے اسی دوران یہ وڈیو ریکارڈ کیا گیا ہے
Load/Hide Comments