میانوالی میں دہشت گردوں کا پی اے ایف ٹریننگ بیس پر حملہ، 9 دہشت گرد ہلاک
میانوالی میں دہشت گردوں کا پی اے ایف ٹریننگ بیس پر حملہ، 9 دہشت گرد ہلاک
5 سی این نیوز
میانوالی پی اے ایف ٹریننگ سینٹر پر دہشت گردوں کا حملہ، سیکورٹی فورسز نے تمام دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ۔اور حملہ ناکام بنا دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق صبح سویرے میانوالی کے آرمی ٹریننگ بیس پر حملہ آوار ہوا۔ جو متعین نوجوانوں نے فوری طور پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے تمام دہشت گردوں کو ہلاک کر کے ان کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فوری جوابی کارروائی کے پہلے مرحلے میں ہی تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا تھا۔ باقی دہشت گردوں کو بعد میں کاروائی کرتے ہیں پاک فوج کے جوانوں نے واصل جہنم کر دیا۔ اور مشترکہ کلیئرنگ اور کومبنگ آپریشن مکمل کر لیا۔ علاقے میں بھی سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے ۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ پاک فوج کے بروقت کاروائی اور دہشت گردوں ہلاک کر کے ان شرپسند عناصر کو پیغام ہے کہ امن دشمنوں کے لئے یادہانی ہے کہ پاک فوج چوکس رہتی ہے اور پاک فوج کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے ہمیشہ تیار رہتے ہیں، اور دشمن کے کسی بھی ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں ۔
Terrorist attack on PAF training base in Mianwali, 9 terrorists killed