Tosha khana 331 9a274977ec21 574

مو جودہ حکومت نے توشہ خانہ کی ویڈیو جاری کر دے گی
وزیراعظم شہباز شریف نے تحائف کو نمائش کر کے شفافیت کا ثبوت دیا، عطا تارڑ

وزیراعظم شہبازشریف کےمعاون خصوصی عطاتارڑ کی جانب سے توشہ خانہ کےتحائف کی باقاعدہ ویڈیو جاری کردی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تحائف وزیراعظم کی راہداری میں نمایاں ہیں۔

عطا تارڑ نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف نے تحائف سے کے حوالے سے ہدایات جاری کی ہیں، انہوں نے امانت صداقت و دیانتداری کی اعلیٰ مثال قائم کردی، شہباز شریف نے تحائف کو وزیر اعظم ہاؤس کی راہداری میں آویزاں کر کے شفافیت کا ثبوت دیا۔

عطا تارڑ نے مزید کہا کہ پچھلے حکومت نے تحائف کو غیر قانونی طریقے سے فروخت کر دیا اور تحائف سے حاصل شدہ رقم کو ڈیکلیئر تک نہیں کیا گیا تھا

50% LikesVS
50% Dislikes

موجودہ حکومت توشہ خانہ کی ویڈیو جاری کر دے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں