ملکی سیاسی عدم استحکام ، اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی۔
ملکی سیاسی عدم استحکام ، اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی۔
کراچی 5 سی این نیوز ویب ۔
ملکی سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ملکی معیشت پر بہت برا اثرات مرتب ہو رہے ہیں ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروباری ہفتے کی دوسرے روز بھی شدید مندی رہا۔۔
اسٹاک ایکسچینج میں آج 1300 سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے ۔ جس کے بعد 100 انڈیکس 38 ہزار 356 پوائنٹ کی کم ترین سطح پر گیا۔ انڈیکس 3.4 فیصلہ گراوٹ رکارڈ کی گئی ہے ۔
Load/Hide Comments