ملت جعفریہ پاکستان فوجداری قانون ترمیمی ایکٹ 2021 مسترد کرتے ہیں
ملت جعفریہ پاکستان فوجداری قانون ترمیمی ایکٹ 2021 مسترد کرتے ہیں
ملت جعفریہ پاکستان فوجداری قانون ترمیمی ایکٹ 2021 مسترد کرتی ہےجب تک توہین اور دیگر عناوین کی تعریف، حدود و قیود کو مشخص اور واضح نہیں کیا جاتا کسی قسم کی قانون مزید نفرتوں کو فروغ جائے گی فوجداری ترمیمی ایکٹ کے خلاف ہر نوع کی چارہ جوئی کا حق رکھتے ہیں
ترجمان قائد ملت جعفریہ
توہین صحابہ کے نام سے پارلیمنٹ میں پاس ہونے والا بل لشکر جھنگوی، سپاہ صحابہ کا بل ہے یہ بل کسی مکتب فکر کا نہیں ،فرقہ پرست تکفیری گروپ کا بل ہے ہمیشہ ایسی حرکتوں کے ذریعے سے ملک میں انتشار پھیلایا گیا ہے اور فرفہ واریت کوفروغ دیاگیا ہے
سربراہ امت واحدہ پاکستان علامہ امین شہیدی
نیا قانون اہل بیتؑ، اُمہات المومنین ؓ و صحابہ ؓ کے دفاع کے لیے نہیں ہے بلکہ چند شخصیات کو صحابیت کا لباس پہنانے ، صحابہؓ والاپروٹوکول دلوانے ، صحابہ ؓ والاتقدس و احترام دلوانے کیلئے ہیں
علامہ سید جواد نقوی