پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی مشروط اجازت دے دی گئی ہے
سلام 5سی این۔ پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت نہ مل سکی ۔ اس کے بعد پی ٹی آئی نے راولپنڈی ضلعی انتظامیہ کو جلسہ کی اجازت مانگا تھا ۔ تو فیض آباد میں پاکستان تحریک انصاف کو جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی ہے تاہم مرکزی اسٹیج کیلئے جگہ کا تعین نہ ہوسکا۔ اسی لیے جلسے کو حتمی شکل دینے میں ناکام ہیں ۔ ضلعی انتظامیہ اور پی ٹی آئی کے درمیان ڈیٹ لائن برقرار ہے۔ ڈی راولپنڈی نے پی ٹی آئی کو مشروط اجازت دے دی گئی ہے ۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دی گئی نوٹیفکیشن میں مذہبی جذبات ابھارنے اور کسی گروہ کے خلاف بات نہیں ہو گی ۔اور لاؤڈ سپیکر کا بھی مخصوص اوقات کار میں استمعال کرنا ہوگا۔
Load/Hide Comments