GB 622

محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں مسلسل دو روز تک بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی۔۔
کوئٹہ محکمہ موسمیات نے دو روز قبل بلوچستان کےتیرہ اضلاع میں بارش اور برف باری جاری رہنے کی پیش گوئی کر دی۔۔
نجی ٹی وی چینل 5CNنیوز نے محکمہ موسمیات کے حوالے سے بتایا کہ شمالی بلوچستان کے علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں آنے کا امکان ہے جبکہ بالائی علاقوں میں درجہ حرارت منفی 14 سینٹی گریڈ تک گر نے کا امکان ہے۔۔کراچی سمیت سندھ بھر میں کل سے 17 جنوری تک سرد لہراور سردی کی شدت میں اضافے کا بھی امکان ظاہر کر دیا گیا ہے۔۔محکمہ موسمیات نے درجہ حرارت دو سے چار ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کی پیش گوئی کردی ہے.

50% LikesVS
50% Dislikes

محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں مسلسل دو روز تک بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں