محکمہ برقیات میں شاندار نوکریاں
تفصیلات کے مطابق کھرمنگ میں محکمہ برقیات نے ہائیڈرل اسٹیشن شمائل پر پی پی ایس سٹاف بھرتی کرنے کے لیے شیڈول جاری کر دیا. 2 جنوری 2023 کو صبح 10 بجے بوائز ہائی سکول مہدی آباد میں تحریری امتحان جبکہ 5 جنوری کوایکسن آفس میں کامیاب امیدواروں کا انٹرویو ہوگا.