محسن نقوی رضا نقوی کو نگران وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر کر دیا۔
محسن نقوی رضا نقوی کو نگران وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر کر دیا۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر راجہ کے سربراہی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا۔
محسن رضا نقوی کو اپوزیشن لیڈر کی جانب سے نگران وزیر اعلیٰ کیلئے پیش کیا گیا تھا ۔ اور وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ہونے مذکرات میں نگراں وزیر اعلیٰ پر اتفاق نہ ہو سکا تھا۔ اس کے بعد حکومت اور اپوزیشن کے پارلیمانی کمیٹی میں بھی نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے اتفاق رائے پیدا نہ ہو سکا۔ اب چیف الیکشن کمشنر کے سربراہی اجلاس آج طلب کیا گیا تھا۔ جو ایک گھنٹہ تک رہا ۔ اور تمام تمام قانونی تقاضوں کو پورا کرنے کیلئے بریفننگ لی گئی ۔ اس کے بعد چیف الیکشن کمشنر سکندر راجہ نے محسن رضا نقوی کو نگران وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر کر دیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments