لند ن بسوں ٹرینوں کے کرایوں میں ریکارڈ اضافہ.
لند ن بسوں ٹرینوں کے کرایوں میں ریکارڈ اضافہ.
لندن میں کونسل ٹیکس عائد ہو جانے کے بعد بسوں اور ٹرینوں میں کے کرایوں میں ریکارڈ5.9% اضافہ کر دیا گیا ہے
رپورٹ کے مطابق مصروف اوقات میں ٹریوب کرایوں میں 12 فیصد اضافہ جبکہ آف پیک کے لیے ٹیوب کرایوں میں 20 فیصد اضافہ ہوا ہے اس کے علاوہ ڈے ٹریول کارڈ میں وزن1-6 تک 4 پاؤنڈ کا اضافہ اور وزن 1-4 کےلیے ٹیوب کرایوں میں 70 پینس اضافہ کیا ہے
میئر ا ف لندن صادق خان نے کرایوں میں اضافہ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے مطلوبہ فنڈ نہ دینے سے اضافہ ضروری ہوا ہے ۔۔
Load/Hide Comments