لندن پلان، تسنیم حیدر کا ایک اور بڑا بیان

لندن پلان، تسنیم حیدر کا ایک اور بڑا بیان
تسنیم حیدر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ن لیگ ختم ہو چکی ہے اور ایک دو ہفتے بعد گرفتاریاں شروع ہو جائے گا۔ تسنیم حیدر نے کہا عمران خان اور ارشد شریف کو قتل کرنے کیلئے نواز شریف کے ساتھ تین دفعہ ملاقات ہوئے۔ اور انہوں نے شوٹر مہیا کرنے پر بات کی۔ میں ابھی بھی اپنے بیان پر قائم ہوں۔ تسنیم حیدر کا ایک نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے کہا ۔ کہ آخری ملاقات میں نواز شریف سے پہلی ملاقات 8 جولائی کو، دوسری ملاقات 20 ستمبر کو اور تیسری ملاقات 29 اکتوبر کو ہوئی ۔
ا
تسنیم حیدر نے مزید بتایا کہ نواز شریف ، مریم نواز اور ناصر بٹ کو گرفتار ہونا چاہیے ۔ ایم سوال پر انہوں نے کہا۔ مجھے پئ ٹی آئی رہنماؤں کی جانب ہدایت نہیں کی گئی ۔ عمران خان پر حملہ کیس کی تحقیقاتی جی آئی ٹی نے مجھ سے رابط کیا ہے۔ میں جی آئی ٹی میں پیش ہو کر جواب دوں گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں