لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب سے گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ خالد خورشید کی ملاقات!
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب سے گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ خالد خورشید کی ملاقات!
باہمی دلچسپی کے امور،سیاسی صورتحال، بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال
چودھری پرویزالٰہی اور خالد خورشید کی وفاقی حکومت کی جانب سے مختلف امورپر لیت و لعل سے کام لینے کی مذمت
پاکستان چار اکائیوں،آزاد کشمیر او رگلگت بلتستان پر مشتمل وسائل کی دولت سے مالامال ملک ہے-چودھری پرویز الٰہی
مشترکہ کاوشوں کے ذریعے ہی پاکستان ا پنی منزل حاصل کرے گا-چودھری پرویز الٰہی
ہماری حکومت بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ پر عمل پیرا ہے۔چودھری پرویز الٰہی
گلگت بلتستان میں بسنے والے ہمارے بھائی ہیں،ان کی ترقی اور خوشحالی عزیز ہے۔ چودھری پرویز الٰہی
وزیراعلی خالد خورشید کی وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کو گلگت بلتستان کے دورے کی دعوت
وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کے بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اقدامات کو سراہتے ہیں
وزیراعلی خالد خورشید