قیادت کون کرے گا؟ پاکستان تحریک انصاف کا اہم اجلاس

leader 596

قیادت کون کرے گا؟ پاکستان تحریک انصاف کا اہم اجلاس
تفصیلات کے مطابق چیئرمین عمران خان نے لاہور میں پارٹی کارکنان کا اجلاس بلایا ہے
پارٹی کی اجلاس میں کل سے دوبارہ ہونے والے لانگ مارچ کے حوالے سے اہم فیصلے ہونگے
مزید یہ کہ اس اہم اجلاس میں یہ فیصلہ ہوگا کہ لاہور وزیر آباد سے راولپنڈی تک اجلاس کی قیادت کون کرے گا،
اس کے علاوہ شوکت خانم کی میڈیکل ٹیم نے بھی عمران خان کو مزید 10 دن آرام کرنے کا ہدایت دیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں