قرآن کریم کی تحریف شدہ ترجمہ ، عدالت نے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اور وزیر اعلیٰ کے سیکرٹری کو طلب کر لیا
قرآن کریم کی تحریف شدہ ترجمہ ، عدالت نے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اور وزیر اعلیٰ کے سیکرٹری کو طلب کر لیا
قرآن مجید میں تحریف شدہ ترجمہ کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں کیس میں عدالت نے وزیراعظم و وزیر اعلیٰ پنجاب کے سکریٹری کو 7 دسمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کر لیا ہے کہ 2019 کے فیصلے پر عمل درآمد نہیں ہو رہا۔
قرآن مجید کے ترجمہ میں اشاعت کیلئے طریقہ کار کیا گیا ہے۔ درخواست گزار نے مزید کہا کہ قانون کے مطابق قرآن کریم کی اشاعت قرآن بورڈ سے اجازت لینا ضروری ہے۔ بغیر اجازت کچھ پرنٹنگ پریس میں تحریف شدہ ترجمہ والے قرآن مجید چھاپے جا رہے ہیں ۔ متعلقہ ادارے پرنٹنگ پریس کے خلاف کاروائی سے قاصر نظر آتے ہیں ۔
Load/Hide Comments