فیفا ورلڈ کپ 2022 دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا ہے
فیفا ورلڈ کپ 2022
فیفا ورلڈ کپ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا یے۔ گزشتہ روز قطر میں کھیلے گئے میچ میں میکسیکو سے شکست کے بعد سعودی عرب فیفا ورلڈ کپ کے دوڑ سے باہر نکل گیا۔ اور مراکش کے ہاتھوں کینیڈا کو شکست سامنا کرنا۔ ۔ بیلجیم اور کروشیا کے میچ برابر رہا۔
کل 32 ٹیموں نے اس ایونٹ میں حصہ لیا ۔ اور آٹھ گروپ بنائے گئے ۔ ہر گروپ سے سب سے زیادہ جیتنے والے ٹیم رونڈ 16 میں جائیں گے ۔ جو کی ناک آؤٹ مرحلے ہوگا۔ فرانس اپنے پہلے راونڈ مکمل کر کے راونڈ آف 16 میں پہچنے والے پہلے ٹیم ہیں ۔برازیل اگلے مرحلے میں جانے کیلئے اپنے دو میچ جیت چکے ہیں ۔ انہوں نے گھانا ہو 3 ، 2 سے ہرایا اور یوروگوئے کو 3،2 سے ہرایا پرتگال نے رونالڈو کے قیادت میں آگے بڑھ رہے ہیں ۔
Load/Hide Comments