فیفا ورلڈ کپ کے شائقین ، عمرہ کی سعادت فری میں پائیں

WhatsApp Image 2022 10 19 at 12.47.26 PM 683

فیفا ورلڈ کپ کے شائقین ، عمرہ کی سعادت فری میں پائیں
قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ2022 کے شائقین کے لیے بڑی خوشخبری میچ بھی انجوائے کریں اور سعودی عرب میں عمرہ کی سعادت فری میں پائیں۔
سعودی عرب (5CN) سعودی عرب حکومت کی جانب سے بڑا اعلان
فیفا ورلڈ کپ قطر کے ٹکٹ لینے والے شائقین کیلئے مفت عمرہ ویزا فراہم کریں گے،
تفصیلات کے مطابق جن لوگوں کے پاس حیا کارڈ اور قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2022 میں شراکت کے دستاویزات موجود ہیں، اُن اشخاص کے لیے مکہ مکرمہ میں ایک سال کے لیے عمرے کا ویزا مفت ہو گا۔

سعودی عرب وزارت خارجہ کے جاری ہونے والی بیان کے مطابق جن افراد کے پاس حیا کارڈ ہیں وہ افراد دو مہینے تک سعودی عرب میں ٹھر کرسکتے ہیں، اس کے علاوہ ایسے افراد جو اگلے ماہ فیفا ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے، وہ سعودی عرب، کویت، اومان اور متحدہ عرب امارات میں بھی قیام کر سکتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں