فیفا ورلڈ کپ نومبر سے شروع ہوگا اور 18 دسمبر تک جاری رہے گا اور 18 دسمبر کو فائنل کھلا جائے گا- تفصیلات
فیفا ورلڈ کپ ٹورنامنٹ ایک بین الاقوامی مردوں کی فٹ بال چیمپئن شپ ہے۔
فیفا ورلڈ کپ کے 22ویں ٹورنامنٹ اس دفعہ عرب ملک قطر میں کھیلا جائے گا
تفصیلات کے مطابق فیفا ورلڈ کپ نومبر سے شروع ہوگا اور 18 دسمبر تک جاری رہے گا اور 18 دسمبر کو فائنل کھلا جائے گا تمام میچز قطر میں کھیلے جائیں گے،
فیفا ورلڈ کپ جنوبی کوریا اور جاپان میں ہونے والا ٹورنامنٹ پہلا ورلڈ کپ تھا جو ایشیا میں کھیلا گیا جبکہ 2022 کا یہ ایونٹ عرب دنیا میں منعقد ہونے والا پہلا ایونٹ ہوگا۔
قطر میں ہونے ولا یہ ایونٹ 20 نومبر سے شروع ہوگا اور اس سٹیڈیم میں ساٹھ ہزار افراد کی گنجائش ہیں
ایک رپورٹ کے مطابق مطابق 20 لاکھ شائقین قطر کی طرف سفر کریں گے
قطر کے ایونٹ انتظامیہ کے مطابق 20 لاکھ 89 ہزار ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں، مغربی لوگ ٹکٹوں کی خریداری میں زیادہ دلچسپی لے رہے ہیں
فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 کی پوری سیکورٹی کا انتظام دنیا کے بہترین فوج پاکستانی افواج کریں گے
مسلم شائقین کی لیے سعودی عرب حکومت کی جانب سے عمرہ کے فری ٹکٹ کا بھی اعلان کیا ہے
ٹورنامنٹ کا فائنل 18 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔ یہ قطر کا قومی دن بھی ہے