WhatsApp Image 2022 12 03 at 2.11.47 PM 560

فیفا ورلڈکپ ۔۔
فیفا ورلڈکپ کا سپر 16 راؤنڈ آج سے شروع ہوگا۔
فیفا ورلڈ کپ میں آج سے دوسرے مرحلے کا آغاز ہورہا ہے۔پری کوارٹر فائنل کے پہلے میچ میں نیدرلینڈ اور امریکہ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ فیفا ورلڈ کپ کا پہلا راونڈ ختم .اب شروع ہوگا ناک آوٹ مرحلہ غلطی کی کوئی گنجائش نہیں،میچ برابر بھی نہیں ہوگا کسی ایک کو جانا ہی ہوگا۔آج رات آٹھ بجے نیدرلینڈ اور امریکہ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی،نیدرلینڈ کو ایونٹ میں اب تک شکست نہیں ہوئی ،جبکہ امریکہ گروپ میں ایک میچ ڈرا اور ایک میچ ہار چکی ہے۔آج کے دوسرے میچ میں ارجنٹینا اور آسٹریلیا کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی ، یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات بارہ بجے کھیلا جائےگا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

فیفا ورلڈکپ 2022 اپڈیٹ . سپر 16 راؤنڈ آج سے شروع ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں