Iran win the match 611

فیفا ورلڈکپ میں ایران نے ویلز کو صرف کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔
تفصیلات کے مطابق، احمد بن علی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں کے مابین کوئی بھی گول اسکور کرنے میں ناکام رہیں البتہ دوسرے ہاف میں ایرانی ٹیم نے جارحانہ کھیل پیش کیا اور گول کرکے دو صفر کی برتری حاصل کرلی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

فیفا ورلڈکپ میں ایران نے ویلز کو صرف کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں