WhatsApp Image 2022 12 07 at 7.42.30 PM 592

فٹبالر ٹریننگ کے دوران گرنے سے وفات پاگے
ریپبلک آف کولمبیا سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ نوجوان فٹبالر ٹریننگ سیشن کے وقت گرنے کے بعد اس دنیا سے ہی چل بسے

22 سالہ نوجوان کھلاڑی میچ کے وقفے کے بعد اپنی ٹیم کے ہمراہ پریکٹس میں مصروف تھے کہ وہ اچانک گر پڑے جس کے بعد ریسکیو ٹیم نے انہیں سان میگوئل ڈی ٹکومن کے ایک اسپتال میں لے گے،
تفصیلات کے مطابق اسپتال کے ڈاکٹرز نے انہیں چالیس منٹ تک بچانے کی پوری کوشش کی البتہ وہ جانبر نہیں ہو پائے اور اس دنیا سے چل بسے،
کھلاڑی اینڈریس بیلنٹا نے سال 2019 میں اپنے کیریئر کا شروعات کرنے کے بعد سال 2021 میں ری پبلک آف کولمبیا کے کلب ڈیپورٹیوے کیلی سے ایٹلیٹیکو میں شامل ہو گئے تھے اور اینڈریس بیلنٹا سال 2019 میں انڈونیشیا میں ہونے منعقد ہونے والے انڈر 20 ورلڈ کپ میں اپنی قومی ٹیم کی کپتانی کی تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

فٹبالر ٹریننگ کے دوران گرنے جانے سے وفات پاگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں