Flims 461

فلم جوائے لینڈ ایک اور انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثروت گیلانی نے اپنے سوشل میڈیا پر بتایا کہ جوائے لینڈ سنڈینس فلم فیسٹیول کے لیے سیلیکٹ کرلی گئی ہے ۔
اداکارہ ثروت گیلانی نے مزید کہا کہ پچھلے سال زبردست ہوتا جارہا ہے، کہ فلم جوائے لینڈ کو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول سنڈینس کے لیے سلیکٹ کرلی گئی ہے۔ فلم ٹرانس جینڈر کے موضوع پر بنائے گئے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

فلم جوائے لینڈ ایک اور انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کیلئے منتخب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں