WhatsApp Image 2022 12 24 at 7.51.11 PM 550

فغان طالبان کی حکومت نے نجی کمپنیوں کی خواتین ملازموں کو اسلامی لباس کا پابند نہ ہونے سے کام پر پابندی لگادی۔
طالبان حکومت کے زیر سایہ افغانستان کی مقامی انتظامیہ نے بروز ہفتہ تمام سرکاری و نجی تنظیموں کے خواتین ملازمین کو کام پر آنے سے روکنے کےلیے حکم نامہ جاری کردیا۔
ترجمان وزیر اقتصادیات عبدالرحمان حبیب کی طرف سے خط میں کہا گیا کہ آئندہ نوٹس تک خواتین ملازمین کو کمپنیوں میں کام کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

فغان طالبان کی حکومت نے نجی کمپنیوں کی خواتین ملازموں کو اسلامی لباس کا پابند نہ ہونے سے کام پر پابندی لگادی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں