Cm GB 546

غیر مقامی سرمایہ کاروں پر ٹیکس لگیں گے ۔ مقامی لوگ ٹیکس سے مستثنیٰ ہو گا۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
غیر مقامی سرمایہ کاروں پر ٹیکس نیٹ میں لائیں گے۔ مقامی لوگ ٹیکس سے مستثنیٰ ہو گا۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان ۔
گلگت ۔ 5سی این نیوز ویب ۔
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا کہنا ہے کہ مقامی افراد ٹیکس سے مستثنی ہوگا اور غیر مقامی سرمایہ کاروں پر ٹیکس لاگو ہوگا۔ ریوینیو ایکٹ پر تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیں گے ۔ گلگت بلتستان اس وقت جس مسائل سے دو چار ہے اس سے ہر صورت نکالیں گے ۔
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے کہا کہ م آج گلگت پہنچوں گا اور دھرنے میں شامل لوگوں سے مذکرات شروع کریں گے۔ ہم نے سابق حکومت کی طرح کبھی نہیں کہا کہ دھرنے والے را کے ایجنٹ ہیں ۔
وفاقی پی ڈی ایم حکومت گلگت بلتستان کے ساتھ غداری کر رہا ظے۔ جس کو ہر صورت بے نقاب کریں گے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

غیر مقامی سرمایہ کاروں پر ٹیکس لگیں گے ۔ مقامی لوگ ٹیکس سے مستثنیٰ ہو گا۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں