غیر معیاری پاپڑ ,زاید المعیاد اشیائے خوردنی تیل اور غیر میعاری اشیا کے خلاف گرینڈ آپریشن کی ضرورت ہے ۔ کلثوم ایلیاء شگری
غیر معیاری پاپڑ ,زاید المعیاد اشیائے خوردنی تیل اور غیر میعاری اشیا کے خلاف گرینڈ آپریشن کی ضرورت ہے ۔
کلثوم ایلیاء شگری ۔ بنت حوا فانڈیشن
غیر معیاری پاپڑ انسانی صحت بالخصوص بچوں کی صحت کے لیے انتہائی خطرناک ہے ۔
غیر معیاری اشیائے خوردنی , غیر معیاری پاپڑ کو دکانداروں سے موقع پر تلف کرنے اور سختی سے ہدایات جاری کریں تاکہ آیندہ جو بھی دوکاندار غیر معیاری اشیا, غیر معیاری پاپڑ فروخت کرے گا اس کے خلاف قانوی کاروی کے علاوہ بھاری جرمانے عاید کیے جائیں ۔
Load/Hide Comments