lal hawali 524

راولپنڈی عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی
پولیس نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی۔
تفصیلات کے مطابق لال حویلی میں تعینات پولیس اہلکاروں کو ڈیوٹی سے ہٹا دیا گیا۔
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائش گاہ کے باہر ڈیوٹی دینے والے پنجاب پولیس کے خصوصی دستے کو بھی ہٹا دیا گیا۔
پولیس کے مطابق یہ پولیس اہلکار اے ایم ایل سربراہ کی رہائش گاہ پر شفٹ ڈیوٹی پر ہوتے تھے۔
لال حویلی سے سیکورٹی واپس لینے کی وجوہات ابھی تک نامعلوم ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں