عمران خان کی لانگ مارچ کا آج تیسرا روز

WhatsApp Image 2022 10 30 at 9.36.29 AM 620

عمران خان کی لانگ مارچ کا آج تیسرا روز
لاہور: پی ٹی آئی کا لانگ مارچ آج تیسرا دن، آج لانگ مارچ کی لاہور مریدکے سے شروع ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق بتایا جارہے کہ سابق وزیراعظم عمران کا لانگ مارچ تیسرے روز بھی جاری عمران خان کی نگرانی میں آج مریدکے سے اپنی منزل مقصود کی طرف رواں دواں ہوگا ۔ پی ٹی آئی ٹائیگرز کو لانگ مارچ میں شرکت کے لیے گیارہ بجے کا وقت دیا گیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں