WhatsApp Image 2022 10 27 at 6.08.52 PM 611

اہم ریلی بسلسلہ حقیقی آزادی لانگ مارچ گلگت*

چیرمین عمران خان کے حقیقی آزادی لانگ مارچ کی مناسبت سے ایک اہم ریلی کل بتاریخ 28 اکتوبر 2022 بروز جمعہ بوقت دو بجے وزیراعلی سیکرٹریٹ گلگت سے نکلے گی۔

ریلی میں صوبائی صدر پی ٹی آئی جی بی وزیراعلی خالد خورشید و صوبائی وزراء بھی شریک ہونگے۔

پی ٹی آئی رہنما کارکنان، یوتھ و طلباء بھرپور انداز میں شرکت کریں

50% LikesVS
50% Dislikes

عمران خان کی لانگ مارچ میں گلگت بلتستان کے ٹائیگرز بھی ہوں گے، خالد خورشید

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں