IMG 20221028 WA0039 650

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا ”حقیقی آزادی مارچ“ لبرٹی چوک سے آزادی چوک کی جانب رواں دواں ہے اس وقت قافلہ کملہ چوک کے قریب ہے
کلمہ چوک لاہور پر اس وقت پاکستان تحریک انصاف کے ٹائیگرز اور دیگر شرکاء کی بڑی تعداد نظر ارہے ہیں
لانگ مارچ سست رفتاری سے جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق لانگ مارچ نے پورے 2 گھنٹے میں صرف 2 کلو میٹر سفر طے کیے ہیں جس وجہ عمران خان کو اچھرہ میں پہنچنے میں مزید 2 گھنٹے سے زیادہ لگ سکتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

عمران خان کی لانگ مارچ میں کتنے لوگ موجود ہیں؟ تصاویر سامنے آگئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں