عمران خان کی حکومت ختم ہونے کے بعد کے صورتحال
عمران خان کی حکومت ختم ہونے کے بعد کے صورتحال
120 سے زائد فلور ملیں بند
تقریباً 20 لاکھ سے زائد مزدور بیروزگار
دہشتگردی دوبارہ عروج پر
ڈالر کا ریٹ آسمان سے باتیں کرنے لگے اوپن مارکیٹ 255 پھر بھی نہیں مل رہے
پورے ملک میں خوراک کا بحران کا خطرہ
ڈیفالٹ ہونے کا بھی خطرہ
کاروبار بھی ختم ، روزگار بھی ختم
پراپرٹی کا بزنس بھی تباہ
اکثر لوگ پاکستان چھوڑ رہے ہیں
موجودہ حکومت ہر فیلڈ میں ناکام نظر آ رہے ہیں، شہباز شریف کی حکومت عوام کو سہولتیں دینے میں مکمل ناکام
20 سے 25 ہزار کی تنخواہ میں بھاری بل ادا کریں یا گھر میں راشن ڈالیں یا گھر کے رینٹ دیں بڑے افسوس کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہے پی ڈی ایم کی مہنگائی مارچ کے نام پر ملک. کے پاکستان کو عوام کو بھی دھوکا اور دونوں ہاتھوں سے لوٹا جار رہا ہے
پاکستانی عوام مکمل طور پر موجودہ حکومت کی پالیسوں سے مایوس ہیں
عوام کی کیسی کو بھی فکر نہیں