عمران خان کا پرویز الہٰی سے ملاقات ،۔ پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ کیلئے 3 نام فائنل ۔
عمران خان کا پرویز الہٰی سے ملاقات ،۔ پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ کیلئے 3 نام فائنل ۔
عمران خان کا وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی سے ملاقات کی۔
ملاقات میں پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ کی تقرر پر تفصیلی بات چیت کی۔
عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کے اجلاس میں زیر بحث آنے والے نامور سے وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو آگاہ کیا۔
نگران وزیر اعلیٰ کیلئے حکومت کی جانب سے تین نام فائنل کر دیا ہے جس میں احمد سکھیرا ، نصیر خان اور سیعد کھوسہ شامل ہیں ۔
Load/Hide Comments