عمران خان نے فیصل واوڈا کی پارٹی رکنیت معطل کر دی –
عمران خان نے فیصل واوڈا کی پارٹی رکنیت معطل کر دی
اسلام آباد: (5CN) پی ٹی آئی نے فیصل واوڈا کو پریس کانفرنس میں لانگ مارچ سے متعلق باتیں کرنے پر نوٹس جاری کرتے ہوئے پارٹی بھی رکنیت معطل کردی ہے
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے پریس کانفرنس میں کہا کہ لانگ مارچ میں خون، جنازے نظر آرہے ہیں اور لانگ مارچ میں لاشیں بھی گریں گی
Load/Hide Comments